درد کو دل میں اتارنے سے پہلے
درد کو دل میں اتارنے سے پہلے
تجھے نہیں چھوڑ سکتا خود کو مارنے سے پہلے
اجڑے ہوئے عاشقوں کی تعداد کیوں بڑھاتے ہو
ادھر اُدھر دیکھ لیا کر بال سنوارنے سے پہلے
اب تو بازی تیرے ہاتھ میں ہے جو چاہے سلوک کر
میں جیت چکا تھا تجھے دل اپنا ہارنے سے پہلے
سوچتا ہوں مانگ لوں تجھے دعاؤں میں
سامنے اوقات آجاتی ہے خدا پکارنے سے پہلے
میں نے تجھے اپنایا تھا تم چاہے جسے اپنا لو عباس
مگر ذرا سوچ لینا گھر میرا اجاڑنے سے پہلے

Comments
Post a Comment